14 جنوری 2012 - 20:30

رياض … سعودي عرب ميں مشترکہ مشقوں کے دوران فرانس اور سعودي عرب کے جنگي طيارے آپس ميں ٹکراگئے، تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.

ابنا: سعودي ميڈيا کے مطابق حادثہ سعودي عرب کے شمالي علاقے تبوک ميں پيش آيا ،جہاں سعود ي عرب اور فرانس کي مشترکہ فضائي مشقوں ہورہي تھي، رپورٹ کے مطابق مشقوں کے دوران فرانس کا Mirage طيارہ سعودي عرب کے ايف 15 طيارے سے ٹکرا گيا، تاہم حادثے ميں کوئي جاني نقصان نہيں ہوا. ........

/169